السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا میری بیوی کا میرے خالص مال سے حج کرنا جائز ہے جبکہ وہ اپنا فریضہ حج پہلے ادا کر چکی ہو یا کہ یہ جائز نہیں ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں یہ جائز ہے جبکہ اس نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اس کے ساتھ یہ احسان کرنے کا اچھابدلہ عطا کرے گا۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب