السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس عورت کے متعلق کیا حکم ہے جس کا محرم دوران حج فوت ہو جائے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب کسی جگہ دوسرے محرم کے ملنے کا احتمال ہو تو اس کو بلا لیا جائے نہیں تو عورت محرم کے بغیر ہی سفر کر لے مگر وہ ایسی جگہ سفر کر کے نہ جائے جہاں اس کی جان و عزت کو خطرہ لاحق ہو۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن ابراہیم آل الشیخ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب