السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیارمضان میں جھوٹی گواہی دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جھوٹی گواہی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ جھوٹی گواہی یہ ہے کہ انسان اس چیز کی گواہی دے جس کا اسے علم ہی نہیں ہے یاوہ اپنے علم کے خلاف گواہی دے تو اس اس سےروزہ ٹوٹتا تو نہیں لیکن اس کااجر وثواب کم ہوجاتاہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب