السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا غرارے کرنے والی دوا استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب تک وہ اس دوائی کو نہ نگلے گا اس وقت تک اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا لیکن روزے دار کو اس قسم کی دوائی انتہائی ضرورت کی حالت میں استعمال کرنا چاہیے۔لیکن اس کے استعمال کی صورت میں جب تک وہ پیٹ میں داخل نہ ہو،روزہ نہیں ٹوٹے گا۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب