السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
روزہ دارکے لیے ایام رمضان میں عطریات استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایام رمضان میں ان کو استعمال کرنے اور سونگھنے میں کوئی حرج نہیں،سوائے دھونی کے،اس کو وہ نہیں سونگھے گا کیونکہ اس کا دھواں ہوتاہے جو معدے میں پہنچ جاتا ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب