السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رمضان کے دنوں میں روزے دار عورت کے لیے کھانا چکھنے کاکیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کا حکم یہ ہے کہ ضرورت کے تحت ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن وہ چکھنے کے بعد کھانے کو فوراً تھوک دے گی۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب