سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(453) جہیز کے متعلق..!

  • 1911
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1895

سوال

(453) جہیز کے متعلق..!

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جہیز ایک لعنت ہے؟ کیا جہیز دینے والا کافر ہے ؟کیا جہیز دینے والا دائمی جہنمی ہے ؟ کیا شادی کے موقع پر سرپرست / والد / ولی (منکوحہ) بچی کو سامان دے سکتا ہے؟ کتاب وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ جہیز کا رسول اللہﷺ سے ثبوت نہیں ملتا جو روایت اس سلسلہ میں پیش کی جاتی ہے وہ پایہ ٔ  ثبوت کو نہیں پہنچتی۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 320

محدث فتویٰ

تبصرے