سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(253) نماز جنازہ میں امام کے عورت کے وسط میں کھڑے ہونے کی حکمت

  • 19101
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 522

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جنازہ میں امام کے عورت کے وسط میں کھڑے ہونے کی کیا حکمت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں حکمت یہ ہے کہ بے شک عورت کے وسط میں دمچی اور فرج (شرمگاہ ) ہوتی ہے تو امام اس کے سامنے کھڑے ہوتا ہے تاکہ وہ مقتدیوں اور عورت کو دیکھنے میں رکاوٹ بن جائے یہی حکمت ہے واللہ اعلم ۔ (فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 230

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ