سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(249) عورت کا کفن مرد کے ذمے ہے

  • 19097
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-14
  • مشاہدات : 659

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کو کفن دینامرد کے ذمے ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زیادہ راجح قول یہ ہے کہ بلا شبہ عورت کے کفن کا بندو بست کرنا مرد کے ہی  ذمے ہے۔اگر وہ مال دار ہو۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 228

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ