سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(244) عورت کا نماز جنازہ میں مردوں کے ساتھ کھڑے ہونا

  • 19092
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 507

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاعورت کے لیے  نماز جنازہ میں مردوں کے ساتھ کھڑے ہونا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز جنازہ ہو یا دیگر نمازیں عورت کے لیے مردوں کے ساتھ کھڑے ہونا جائز نہیں ہے اس کے لیے نماز جنازہ ادا کرنا تو مشروع ہے مگر وہ مردوں کے پیچھے کھڑی ہوگی جس طرح کہ دیگر نمازوں میں عورتیں مردوں کے پیچھے کھڑی ہوتی ہیں(سعودی فتوی کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 226

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ