السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت کی میت پر اس کے اعضاء چھپانے کے لیے لوہا (سٹینڈ) رکھنے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ عورت کو پردہ فراہم کرتا ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب