السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حائضہ کے لیے جائز ہے کہ وہ میت کو غسل دے اور اس کو کفن پہنائے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ حالت حیض میں عورتوں کو غسل دے اور ان کو کفن پہنائے۔اور اس کے لیے مردوں میں سے صرف اپنے خاوند کو غسل دینا جائز ہے۔ حیض میت کو غسل دینے سے مانع شمار نہیں کیا جائے گا۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب