سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(235) مردوں کی قبر پر دو اور عورت کی قبر پر ایک پتھر رکھنا

  • 19083
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-28
  • مشاہدات : 885

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس شخص کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے جو مردوں کی قبر پر دو اور عورت کی قبر پر ایک پتھر رکھتا ہے کیا یہ فرق مشروع ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ فرق مشروع نہیں ہے اور علماء نے کہا ایک یا دو پتھر یا ایک یا دو کچی اینٹیں اس غرض سے قبر پر رکھنا تاکہ معلوم ہو سکے کہ یہ قبر ہے اور اس پراور قبر نہ کھودی جائے ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے رہا مرد اور عورت میں اس سلسلے میں فرق کرنا تو اس کی کوئی دلیل نہیں ہے فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 221

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ