سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(231) عورت کو قبر میں اتارتے وقت ڈھانپنے کا حکم

  • 19079
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-27
  • مشاہدات : 666

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کو قبر میں اتارتے وقت ڈھانپنے کا کیاحکم ہے اور کتنی دیر تک ان کو ڈھانپاجائے؟َ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعض اہل علم نے ذکر کیا ہے کہ عورت کو جب قبر میں رکھا جائے تو اس کی قبر کو ڈھانپ لیا جائے تاکہ اس کے اعضائے جسم ظاہر نہ ہوں لیکن ایسا کرنا واجب نہیں ہے اس پر قبر میں کچی اینٹیں لگانے تک اس کو ڈھا نپا جائے۔ (فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 220

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ