سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(196) مستحاضہ کے لیے آدھی رات گزرنے پر قیام اللیل کرنے کاحکم

  • 19043
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 883

سوال

(196) مستحاضہ کے لیے آدھی رات گزرنے پر قیام اللیل کرنے کاحکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مستحاضہ آدھی رات گزرنے پر عشاء کے وضو کے ساتھ قیام اللیل کرسکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں،جب نصف  رات گزر جائے تو اس کے لیے نیا وضو کرنا واجب ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس پر تجدید وضو لازمی نہیں اور یہی راجح قول ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد صالح العثمین  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 192

محدث فتویٰ

تبصرے