سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(445) دوست کی بیوی کو اپنے اوپر حرام کرنا

  • 1903
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 2167

سوال

(445) دوست کی بیوی کو اپنے اوپر حرام کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی اپنے دوست کی بیوی کو اپنے اوپر حرام کرتا ہے تاکہ کسی قسم کا کوئی خطرہ نہ رہے کیا ایسا کرنا درست ہے یعنی دودھ پینا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس طرح کرنا درست نہیں نہ اس طرح کرنے سے حرمت رضاعت ثابت ہوتی ہے اور نہ ہی اس قسم کی باتوں کے سبب عورت پردہ ختم کر سکتی ہے اور نہ ہی خطرہ ٹل سکتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 317

محدث فتویٰ

تبصرے