سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(177) مسجد میں حائضہ اور نفاس والی عورت کی نماز جنازہ کا حکم

  • 19025
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 786

سوال

(177) مسجد میں حائضہ اور نفاس والی عورت کی نماز جنازہ کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب حائضہ اور نفاس والی عورت فوت ہو جائے تو کیا مسجد میں ان کی نماز جنازہ ادا کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں تب جائز ہے جب گندگی پھیلنے کا خدشہ نہ ہو کیونکہ موت کے ساتھ ہی شرعی احکام ختم ہو جاتے ہیں۔(الشیخ محمد بن ابراہیم آل الشیخ)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 178

محدث فتویٰ

تبصرے