سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(175) کیا عورتوں پر ہر فرض نماز باجماعت ادا کرنا لازمی ہے؟

  • 19023
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 752

سوال

(175) کیا عورتوں پر ہر فرض نماز باجماعت ادا کرنا لازمی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورتوں پر لازم اور ضروری ہے کہ وہ ہر فرض نماز باجماعت ادا کیا کریں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جواب:::عورتوں پر جماعت واجب نہیں،جماعت صرف مردوں پر واجب ہے لیکن عورتوں پر جماعت واجب تو نہیں البتہ ان کے لیے باجماعت نماز ادا کرنا جائز یا مستحب ہے۔ان میں سے ایک عورت کا ان کی امامت کرانا بھی جائز ہے اور امامت کرانے والی ان کے وسط میں کھڑی ہوگی۔(فضیلۃ الشیخ صالح الفوزان)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 177

محدث فتویٰ

تبصرے