سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(171) عورتوں کی امامت

  • 19019
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 658

سوال

(171) عورتوں کی امامت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے ایک عورت کی امامت کروانا جائز ہے؟اور مقتدی عورت کہاں کھڑی ہوگی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ دیگر عورتوں کی امامت کرائے اور امامت کرانے والی ان کے درمیان کھڑی ہوگی۔لیکن جب مقتدی عورت ایک ہو تو وہ امامت کرانے  والی عورت کی دائیں جانب کھڑی ہوگی۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 176

محدث فتویٰ

تبصرے