السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت پر واجب ہے کہ جیسا کہ وہ گھر میں تنہا ہو یا عورتوں کی جماعت کے ساتھ ہو تو اذان واقامت کہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہ اس پر اذان واقامت واجب ہے اور نہ اس کے لیے ایسا کرنا مشروع ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب