سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(153) عورتوں کی اذان مردوں کے پاس

  • 19001
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 765

سوال

(153) عورتوں کی اذان مردوں کے پاس

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے مردوں کے پاس بغیر نماز کے اذان کہنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شریعت کے مخالفت ہونے کی وجہ سے عورت کے لیے ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 165

محدث فتویٰ

تبصرے