سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(151) عورت کی اذان کا حکم

  • 18999
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 679

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کی اذان کا کیاحکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اذان کہنا ہر گز عورتوں کا حق نہیں ہے اور نہ ہی عورت کی یہ شان ہے کہ وہ اذان کہے کیونکہ اذان ظاہری اور اعلانیہ امور سے تعلق رکھتی ہے جن کا تعلق مردوں کے ساتھ ہے جیسا کہ جہاد وغیرہ امور میں عورتوں کا کوئی حصہ نہیں ہے لیکن ذلیل نصاری کا مذہب یہ ہے کہ وہ عورتوں کو بلند مرتبوں کی مالک سمجھتے ہیں بلکہ انھوں نے عورتوں کی خلقت کے منافی امور تک کو ان کے ساتھ جوڑنا اور دومختلف جنسوں میں برابری پیدا کرنا اپنا نصب العین بنا رکھا ہے(سماحۃ الشیخ محمد بن ابراہیم آل الشیخ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 165

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ