سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(147) جب عورت کو پیشاب کے ساتھ اور اس کے بعد بلاشہوت منی خارج ہو

  • 18995
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1051

سوال

(147) جب عورت کو پیشاب کے ساتھ اور اس کے بعد بلاشہوت منی خارج ہو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مجھے پیشاب کے ساتھ اور اس کے بعد بلا شہوت منی نکلتی ہے اور چمڑے (یعنی شرمگاہ) میں کوئی حرکت نہیں ہوتی کیا مجھ پر غسل واجب ہے؟اور کیا یہ نکلنے والی چیز نجس شمار ہوگی یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو چیز تیری شرمگاہ سے پیشاب کے ساتھ بغیر شہوت کے نکلتی ہے وہ ودی ہے اور پیشاب کی طرح ناپاک ہے تو پر اس کی وجہ سے غسل واجب نہیں ہے۔ صرف ودی لگنے کی جگہ کو دھونا واجب ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 160

محدث فتویٰ

تبصرے