السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وہ زردی مائل سیال مادہ جو کنواری یا شادی شدہ عورت کو بغیر احتلام کے خارج ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟کیا عورت اس کے نکلنے سے غسل کرے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر تو یہ سیال مادہ مذی ہے تو عورت پر غسل واجب نہیں اور اگر وہ منی ہواور نکلے بھی شہوت یا احتلام کے ساتھ تو اس پر غسل کرنا واجب ہے۔(سعودی فتوی کمیٹی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب