السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس کی کیا وجہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیال مادہ کے متعلق کوئی حدیث مروی نہیں ہے جو اس کے ناقض وضو ہونے پر دلالت کرتی ہو؟ باوجود اس کے کہ صحابیات رضوان اللہ عنھن اجمعین دینی معاملات میں استفسار کرنے میں بہت حریص تھیں
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کیونکہ سیال مادہ ہر عورت کو نہیں آیا کرتا۔ (فضیلۃ الشیخ محمدبن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب