السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جس عورت کو سیال مادہ خارج ہو،کیا وہ صرف اعضائے وضو کو دھونے پر اکتفاکر سکتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب وہ سیال مادہ پاک ہو تو عورت پر کچھ لازم نہیں ہے اور جب وہ ناپاک ہو اور وہ وہ ہے جو مثانہ سے خارج ہو تو اس کا دھونا واجب و ضروری ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمدبن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب