سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(134) مستحاضہ سے وطی کرنے کا حکم

  • 18982
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 948

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مستحاضہ سے وطی کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حنبلی مذہب کے دوسرے قول کے مطابق خاوند کے لیے اپنی مستحاضہ بیوی سے وطی کرنا ممنوع ہے بلکہ وہ اس کے ساتھ مجامعت کے لیے آئے گا اگر چہ اس کو گناہ میں ملوث ہونے کا ڈرنہ ہو۔ البتہ وطی کرنا مکروہ ہے نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  کے دور میں مستحاضہ عورتوں کے خاوند ان سے مجامعت کیا کرتے تھے اور یہ اس کے جواز کی دلیل ہے۔ البتہ ان سے وطی کرنا مع الکراہت مباح ہو گا۔ اور عدم تحریم والا قول زیادہ راجح ہے اور جہاں تک ممکن ہواجتناب کرنا اولیٰ و بہتر ہے۔(سماحۃ الشیخ محمد بن ابراہیم آل الشیخ  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 153

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ