سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(440) مرد اپنی بیوی کا دودھ غلطی سے پی لے تو...؟

  • 1898
  • تاریخ اشاعت : 2012-09-01
  • مشاہدات : 1786

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آیا مرد اپنی بیوی کا دودھ غلطی سے پی لے تو رضاعی رشتہ ثابت ہو گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں بالفرض کوئی یہ غلط کام کر بیٹھے تو

«فَاِنَّمَا الرَّضَاعَةُ مِنَ الْمَجَاعَةِ»بخارى شريف-كتاب النكاح باب من قال لا رضاع بعد حولين

’’رضاعت صرف بھوک سے ہے‘‘ کے تحت رضاعی رشتہ ثابت نہیں ہو گا۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 314

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ