السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص شدید جنسی حالت میں اپنی بیوی کا پستان اپنے منہ میں لے لیتا ہے بیوی شیردار ہے دودھ مرد کے منہ میں آ جاتا ہے ایسی حالت میں زوجین پرکوئی شرعی تعزیر ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
رضاعی رشتہ تب ثابت ہوتا ہے جب بچہ دو سال کے اندر پانچ یا زیادہ دفعہ دودھ پیے صورت مسئولہ میں مرد کا اس عورت کے ساتھ رضاعی رشتہ تو ثابت نہیں ہوتا رہا تعزیر والا مسئلہ وہ کیا ہے اس کا مجھے علم نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب