سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(114) جب نفاس والی چالیس دن سے پہلے پاک ہو کر روزہ رکھے

  • 18962
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 839

سوال

(114) جب نفاس والی چالیس دن سے پہلے پاک ہو کر روزہ رکھے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب عورت چالیس دن گزرنے سے پہلے نفاس سے پاک ہوجائے اور روزہ رکھے تو کیا اس کا روزہ درست ہوگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا روزہ درست اور مکمل ہوگا،اس لیے کہ جب اسے طہارت حاصل ہوگئی اگرچہ چالیس دن  پورے ہونے سے پہلے ہی سہی تو وہ ہرلحاظ سے پاک عورتوں میں شمار ہوگی۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 143

محدث فتویٰ

تبصرے