سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(102) کیا رمضان میں مانع حیض ادویات کا استعمال جائز ہے؟

  • 18950
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 807

سوال

(102) کیا رمضان میں مانع حیض ادویات کا استعمال جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے ماہ رمضان میں مانع حیض ادویات کا استعمال جائز ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے لیے ماہ رمضان میں مانع حیض ادویات کا استعمال جائز ہے  جبکہ ماہر تجربہ کارامانت دارڈاکٹر  فیصلہ کریں کہ ان ادویات کا استعمال اس کے لیے نقصان دہ نہیں ہوگا اور نظام حمل کو وہ متاثر نہیں کریں گی۔ویسے اس کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ ان ادویات کے استعمال سے گریز ہی کرے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو رمضان میں حیض آنے پرروزہ چھوڑنے کی رخصت  عطا کردی ہے اور اس کے لیے اس کو بحیثیت دین پسند کیا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 136

محدث فتویٰ

تبصرے