سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(101) رمضان اور حج میں حیض روکنے والی گولیوں کا استعمال

  • 18949
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 820

سوال

(101) رمضان اور حج میں حیض روکنے والی گولیوں کا استعمال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان اور حج میں مانع حیض گولیوں کا استعمال کیسا ہے تاکہ ہمیں عبادات کی ادائیگی پر قدرت حاصل ہوسکے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمیں تواس میں کوئی حرج دکھائی نہیں دیتا جبکہ ان گولیوں کے استعمال کا وہی مقصد ہو جو سوال میں ذکر کیا گیا ہے اور اس سے صحت پر نقصانات مرتب نہ ہوتے ہوں۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 136

محدث فتویٰ

تبصرے