سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(100) حیض آور گولیوں کے استعمال کا حکم

  • 18948
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 879

سوال

(100) حیض آور گولیوں کے استعمال کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پانچ ماہ سے زیادہ عرصہ ہوا چاہتاہے کہ میری بیوی کی ماہواری بند ہوچکی ہے۔چیک اپ اور معائنہ کے بعد حمل کا نتیجہ ظاہر نہ ہوا۔ڈاکٹر نے اس کو ماہواری لانے والی گولیوں کےاستعمال کا مشورہ دیا تو کیا یہ گولیاں استعمال کرسکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے لیے گولیوں کا استعمال جائز ہے۔بشرط یہ کہ جب ڈاکٹر نے یہ تجویز کیا ہوکہ اس سے مصلحت سے زیادہ یا اس کے برابر نقصان نہیں ہوگا۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 135

محدث فتویٰ

تبصرے