سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(99) حائضہ کا بحالت حیض اپنے سر کو دھونا

  • 18947
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 736

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دوران حیض عورت کے لیے اپنے سر کو دھونے کا کیا حکم ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ جائز نہیں ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے لیے دوران  حیض اپنے سر کو دھونے میں کوئی حرج نہیں۔رہا لوگوں کااس کو ناجائز کہنا تو یہ صحیح نہیں۔وہ دوران حیض اپنے سر اور جسم کو دھوسکتی ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 135

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ