سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(61) کیا جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے والی عورت گناہگار ہوگی؟نیز کیا بچے پر اس کا کوئی بوجھ ہو گا؟

  • 18909
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 780

سوال

(61) کیا جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے والی عورت گناہگار ہوگی؟نیز کیا بچے پر اس کا کوئی بوجھ ہو گا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب جنابت کی حالت میں عورت اپنے بچے کو دودھ پلائے تو کیا اس پر اور اس کی بچے پر کوئی بوجھ اور گناہ ہوگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس بات پر  اجماع ہے کہ عورت اور اس کے بچے پر کوئی بوجھ اور گناہ نہیں ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 104

محدث فتویٰ

تبصرے