سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(55) جب کپڑے پر منی دیکھی جائے مگر احتلام یاد نہ ہو؟

  • 18903
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 836

سوال

(55) جب کپڑے پر منی دیکھی جائے مگر احتلام یاد نہ ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو شخص اپنی نیند سے بیدا ر ہو اور کپڑے وغیرہ پر تری دیکھے لیکن اسے احتلام یاد نہیں۔اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسے احتلام یاد ہو یا نہ ہو جب وہ اپنے کپڑے وغیرہ پر منی کی تری دیکھے تو اس پر غسل واجب ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 99

محدث فتویٰ

تبصرے