سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(49) جماع کے بعد پاخانہ کرنے والا(حدث وجنابت میں سے) کس نجاست سے پاکی حاصل کرنے کی ابتدا کرے؟

  • 18897
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-08
  • مشاہدات : 698

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی نے اپنی بیوی سے جماع کیا اور جماع کے بعد پاخانہ کیا۔طہارت حاصل کرنے کے لیے وہ(حدث اور جنابت میں سے) کس نجاست سے ابتدا کرے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جماع اور پاخانہ کرنے کے بعد اس کے لیے ایک ہی پاکی کافی ہے ،البتہ جماع کی وجہ سے وہ غسل کرے گا۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 94

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ