سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(47) غسل جنابت میں عورت کا مینڈھیوں والے بالے دھونے کا حکم

  • 18895
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-07
  • مشاہدات : 784

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا غسل جنابت میں لمبے اور بغیر مینڈھیوں کے بال رکھنے والی عورت کا حکم مینڈھیوں والی عورت کی طرح ہے یاکہ اس کے لیے ا پنے تمام بال دھونا  واجب اور ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جونسی عورت جنبی ہویا اس کا خون حیض بند ہوچکا ہو اس کے لیے طہارت کی نیت سے سارے بدن اور  پورے بالوں کو دھونا واجب ہے،بال اس کے خواہ لمبے ہوں یا چھوٹے،مینڈھیاں بنے ہوں یا بغیر مینڈھیوں کے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 93

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ