سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(39) بوقت غسل بسم اللہ پڑھنے کے وجوب کا حکم

  • 18887
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 765

سوال

(39) بوقت غسل بسم اللہ پڑھنے کے وجوب کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا واجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں! غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا واجب ہے کیونکہ غسل وضو کے قائم مقام ہےاور وضو بسم اللہ پڑھے بغیر درست اور صحیح نہیں۔(علامہ ناصر الدین البانی  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 86

محدث فتویٰ

تبصرے