سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(33) عورت کی اگلی شرمگاہ سے نکلنے والی رطوبتوں کا حکم

  • 18881
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 840

سوال

(33) عورت کی اگلی شرمگاہ سے نکلنے والی رطوبتوں کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کی فرج(اگلی شرمگاہ) سے نکلنے والی ر طوبتوں کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نجس ہونے میں ان کا حکم پیشاب والاہے لیکن جب یہ مسلسل آتی رہیں تو ان کا حکم"سلس البول" کا حکم ہے(یعنی جس کا پیشاب مسلسل نکلتا رہتا ہے اس کو ہربار وضو کرنے کی ضرورت نہیں)۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 80

محدث فتویٰ

تبصرے