سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(28) کیا عورت کی اگلی شرمگاہ سے ہوا خارج ہو تو وضو ٹوٹ جا تا ہے؟

  • 18876
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-08
  • مشاہدات : 1623

سوال

(28) کیا عورت کی اگلی شرمگاہ سے ہوا خارج ہو تو وضو ٹوٹ جا تا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاعورت کی فرج (اگلی شرمگاہ) سے ہواخارج ہونا وضو کو توڑتا ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کی فرج سے نکلنے والی ہوا سے وضو نہیں ٹوٹتا کیونکہ وہ دبر سے نکلنے والی ہوا کی طرح نجاست والی جگہ سے نہیں نکلتی ۔(فضیلۃالشیخ محمد بن صالح العثیمین  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 75

محدث فتویٰ

تبصرے