سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(27) کیا عورت کا اپنی یا اپنے خاوند یا اپنے بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا ناقص وضو ہے؟

  • 18875
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 741

سوال

(27) کیا عورت کا اپنی یا اپنے خاوند یا اپنے بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا ناقص وضو ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب عورت اپنی شرمگاہ یا اپنے خاوند کی شرمگاہ اوراپنے بچے کی شرمگاہ کو چھوئے تو کیا اس کا اور اس کے خاوند کا وضو ٹوٹ جائے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس عورت کا وضو نہیں ٹوٹےگا جیسے کہ پہلے بیان ہو چکا ہے اور امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ  کا بھی یہی مذہب ہے۔ (فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 75

محدث فتویٰ

تبصرے