سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(18) سر پر پہنے ہوئے زیور پر مسح کرنے کا حکم

  • 18866
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-28
  • مشاہدات : 595

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سر پر پہنے گئے زیور پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زیور پر مسح نہ کیا جائے۔ اس لیے کہ یہ موزوں کے حکم میں نہیں ہے۔(سماحۃ الشیخ محمد بن ابراہیم آل شیخ  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 67

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ