سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(15) موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

  • 18863
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-28
  • مشاہدات : 618

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بائیں موزے پر دائیں ہاتھ کے ساتھ مسح کیا جائے یا بائیں کے ساتھ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بائیں موزے پر بائیں ہاتھ سے اور دائیں پر دائیں سے الگ الگ مسح کیا جائے یا دونوں موزوں پر دونوں ہاتھوں سے اکٹھا مسح کیا جائے۔دونوں طرح درست ہے۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 66

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ