السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا باپ کے لیے جائز ہے کہ اپنی بیٹی کے حق مہر میں سے کچھ لے لے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
باپ کو حق حاصل ہے کہ بیٹی کے حق مہر میں سے جو چاہتا ہے لے سکتا ہے، خواہ اس کا اکثر حصہ ہی کیوں نہ ہو۔ کیونکہ باپ بیٹی کے مال کا مالک بن سکتا ہے۔ تو حق مہر کا کیوں نہیں بن سکتا؟
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب