سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1205) ریڈیو پر اچھے پروگرام سننا

  • 18812
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 752

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ریڈیو سے بعض اوقات بڑے اچھے پروگرام نشر ہوتے ہیں، اہم خبریں بھی پیش کی جاتی ہیں، مگر اس کے ضمن میں موسیقی بھی ہوتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ چیز سن لینے اور ان سے استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بشرطیکہ جب موسیقی شروع ہو تو آپ اسے بند کر دیں۔ کیونکہ موسیقی آلات لہو میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ ان منکرات کے چھوڑنے کی توفیق اور ان کے شر سے محفوظ رکھے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 853

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ