سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1177) بچیوں کو عربی زبان پڑھانا

  • 18784
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 672

سوال

(1177) بچیوں کو عربی زبان پڑھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر میں عورتوں کے لیے نماز کی جگہ میں کسی بچی کو عربی زبان پڑھاؤں تو کیا یہ جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں، جائز ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 830

محدث فتویٰ

تبصرے