سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1163) قسطوں پر خریداری کرنا

  • 18770
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 791

سوال

(1163) قسطوں پر خریداری کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کریڈٹ کارڈ (جو بنک مہیا کرتا ہے) کے ذریعے سے قسطوں میں خریداری کرنا درست ہے؟ اس کی ایک مدت ہوتی ہے مثلا اکیاون دن وغیرہ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں یہ جائز نہیں ہے کیونکہ یہ سود ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 812

محدث فتویٰ

تبصرے