سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1142) عورتوں کا مختلف کھیلوں میں حصہ لینا

  • 18749
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 605

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا عورتوں کو فٹ بال کھیلنا اور اسی طرح کے مقابلوں میں حصہ لینا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس انداز سے آج کل مرد کھیلتے ہیں اس طرح سے ان عورتوں کو کھیلنا جائز نہیں ہے۔ ہاں اگر مرد پاس نہ ہوں اور نہ کوئی انہیں دیکھ رہا ہو نہ سن رہا ہو تو جائز ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر مرد سامنے ہوں تو قطعا حرام ہے، اس سے روکنا ضروری ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 801

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ