سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(416) حج کے موقعہ پر قربانی کرنا یا رقم جمع کروانا

  • 1871
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1011

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حج کے موقعہ پر قربانی (ہدی) خود ذبح کی جائے یا محکمہ والوں کو رقم جمع کرا دی جائے یا بیچنے والوں کو دے  دے اور افضل کی طرف بھی اشارہ کریں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں صورتیں درست ہیں کیونکہ قربانی کا جانور رسول اللہﷺ نے خود بھی ذبح کیا ہے اور دوسروں سے بھی ذبح کروایا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

حج و عمرہ کے مسائل ج1ص 296

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ